تازہ ترینعلاقائی

این اے 140دھاندلی کیس، ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

پھولنگر(پاک نیوز) این اے 140دھاندلی کیس ایک بار پھر عدالتوں میں گردش کرنے لگا۔ سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے معاملہ الیکشن ٹربیونل میں بھیج دیا۔ این اے 140میں ن لیگی ورکروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker