پاکستانتازہ ترین

سٹیٹ بنک نے رمضان المبارک کیلئے بینکاری کے اوقات جاری کردیے

state bankکراچی(نمائندہ پاک نیوز) مرکزی بینک نے رمضان المبارک کے دوران ملک بھرمیں بینکاری کے اوقات جاری کردیے ہی۔ مرکزی بینک کے شیڈول کے مطابق پیرسے جمعرات تک بینک صبح8بجے سے ایک بجکر45منٹ تک کام کریں گے، جبکہ جمعہ کے روزدفتری اوقات صبح8سے 12بجکر30 منٹ تک ہونگے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button