پاکستانتازہ ترین

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطل، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاک نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے تینوں کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔تینوں کی سزا معطل کردی گئی ہیں۔کورٹ کے احاطہ میں نوازشریف کے حق میں نعرے بازی شروع کردی۔ فیصلہ سنتے ہی لیگی کارکنان سڑکوں پر نکل آئےاورپورے پاکستان میں جشن کا سماں ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:)ڈی ایس پی کی ہدایت پر سٹی پولیس کا جو ئے کے دو اڈوں پر چھاپہ، 8جوا ریئے گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker