تازہ ترینعلاقائی

جمبر: نوازشریف کی رہائی کے فیصلےپر لیگی کارکنان خوش، عوام کے لیےدیگیں چڑھا دی

جمبر(نامہ نگار) سپریم کورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تینوں کی سزا معطل کردی گئی ہیں۔ فیصلہ سنتے ہی جمبر میں لیگی کارکنان سڑکوں پر نکل آئےاور اپنے لیڈر کے حق میں نعرے بازی شروع کردی۔ مسلم لیگی رہنما جمبر سید ذاکر علی شاہ نے اپنے آفس گلش اڈہ پر اپنے قائد کے رہائی کا فیصلہ سنتے ہی خوشی میں عوام کے لیے دیگیں پکوانا شروع دیں۔ عوام کا گلش اڈے پر ہجوم امڈیا اور نوازشریف کے حق میں نعرے لگانا شروع کردیے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!