تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:بھٹہ خشت پرمزدوری کرنیوالے مزدوروں کو پابندی کرنے پرتین بھٹہ خشت کے مالکان کیخلاف مقدمہ درج

bhataڈسکہ(نامہ نگار)بھٹہ خشت پر مزدوری کرنیوالے مزدوروں کو پابندی کرنے پر تین بھٹہ خشت کے مالکان کیخلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلعی پولیس نے تھانہ ستراہ کے علاقہ میانوالی بنگلہ اور مرہانہ میں واقع محمد اشرف ‘محمد الیاس اور محمد اقبال کے بھٹہ پر چھاپہ مارا تو بھٹہ خشت پر مزدوری کرنیوالے عبدالستار سکنہ قلعہ کالر والا‘سرفراز احمد سکنہ نارنگ منڈی اور گلزاراحمد سکنہ بھیڑووال نے پولیس کو بتایاکہ بھٹہ خشت کے مالکان کے پاس ہماری بیویاں ‘بچے مزدوری کرتے ہیں اور ہم نے ان سے تین لاکھ 30ہزار روپے ایڈوانس لیے ہوئے جس پر بھٹہ خشت کے مالکان ہمیں مزدوری کرنے کے باوجود اپنے پاس پابند کئے ہوئے ہیں اور ہم کہیں اور کام نہیں کرسکتے پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں

یہ بھی پڑھیں  متحدہ استعفے واپس لینے کے لیے تیار ہے، مولانا فضل الرحمان کی وزیر اعظم سے ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker