شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / جمبر:ملتان روڈ پر حادثہ،ایک ھی خاندان کے 2 لوگ جانبحق اور ایک شدید زخمی

جمبر:ملتان روڈ پر حادثہ،ایک ھی خاندان کے 2 لوگ جانبحق اور ایک شدید زخمی

جمبر (نامہ نگار)جمبرملتان روڈ پر حادثہ،ایک ھی خاندان کے 2 لوگ جانبحق اور ایک لڑکی شدید زخمی ،جمبر ملتان روڈ پر حادثہ دو ٹریکٹر ٹرالی کی غلطی کی وجہ سے پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ایک موٹر سایٸکل پر سوار ایک ھی خاندان کے تین لوگ ایک ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر گر گیٸے جبکہ دوسری تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی ان کے اوپر سے گزر گٸی ایک مرد اور عورت موقع پر جانبحق جبکہ ایک لڑکی شدید زخمی ہوگئی جیسے طبی امداد کے لیٸے 1122 کی ریسکیو ٹیم نے پھولنگر ٹراما سنٹر منتقل کر دیا۔لڑکی کی حالت نازک بتاٸی گٸی ھے حادثے کا شکارلوگوں کا تعلق حویلی لکھا سے ھے

error: Content is Protected!!