شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / ایشیا کپ بڑا ٹاکرا :آج پاک بھارت ٹاکرا ہوگا

ایشیا کپ بڑا ٹاکرا :آج پاک بھارت ٹاکرا ہوگا

لاہور (نمائندہ سپورٹس )ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کھیلا جائے گا۔ ناقابل شکست افغانستان کو ہرانے کے بعد شاہینوں نے سورماؤں کے خلاف اونچی اڑان بھرنے کی تیاری کر لی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شروع ہوگا۔ آج کے میچ میں کامیابی کے بعد پاکستانی ٹیم فائنل تک رسائی میں کامیاب ہوجائے گی۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ گروپ میچ میں افغانستان کو ہرانے کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہیں اور بھارت کو ہرانے کے بعد گروپ میچ میں شکست کا بدلہ بھی لینا ہے

error: Content is Protected!!