تازہ ترینعلاقائی

کراچی: گرومندر کے قریب دھماکا، بلاول ہاؤس کے سیکورٹی انچارج سمیت 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

blast1کراچی(نامہ نگار)  گرومندر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں بلاول ہاس کے چیف سیکیورٹی آفیسر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا. اطلاعات کے مطابق دھماکے سے پاس کھڑی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ دھماکا ڈبل کیبن گاڑی میں نصب کیا گیا تھا جس میں چیف سکیورٹی آفیسر بلال شیخ ہلاک ہو گئے. سیکیورٹی اہلکار اور امدادی کارکن موقع پر پہنچ گئے۔ جنہوں نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کرکے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اداکار سلطان راہی کی آج اکیسویں برسی منائی جا رہی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker