شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / لاہور،قصورسمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف کا شکار

لاہور،قصورسمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف کا شکار

لاہور(پاک نیوز) آج صبح لاہور قصور, شیخوپورہ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، خوف وہراس کا شکار شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ رچرڈ سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 درجے ریکارڈ کی گئی.آج صبح لاہور، قصور اور شیخوپورہ سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ نواحی علاقوں فیروزوالہ، پھول نگر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ رچرڈ سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز لاہور سے 24 کلو میٹر دور مشرق میں تھا۔

error: Content is Protected!!