شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / ایشیا کپ :پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ :پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی (نمائندہ سپورٹس ) ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ وہ پچھلے میچ کو بھلا کر نئے میچ میں نئے جذبے سے میدان میں اترنا چاہتے ہیں اور ان کی کوشش ہوگی کہ اس میچ میں کامیابی کے بعد ٹورنامنٹ میں بھی کامیابی حاصل کریں

error: Content is Protected!!