پاکستانتازہ ترین

تحصیل عیسیٰ خیل میں پاک فضا ئیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔

air craftمیانوالی(نامہ نگار) تحصیل عیسیٰ خیل میں پاک فضا ئیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ کلور شریف میں پیش آیا جس میں طیارے کا پا ئلٹ فلائنگ آفیسر طحہٰ محفوظ رہا۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ایف سیون پی فائٹرطیارہ عیسیٰ خیل کے قریب گرکرتباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا، واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button