تازہ ترینعلاقائی

مفادات کیلئے پارٹیاں بدلنا منظور وٹو کا شیوہ ہے،رانا ثناء اللہ

rana-sanaullah-app-460-x-385لاہور(نامہ نگار)  وزیر قانون راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ عوام جانتے ہیں کہ ڈاکووں اور لٹیروں کا محاسبہ کس طرح کرنا ہے، وٹو کے بیان پر تبصرہ کرتے ہو ئے کہا کہ مفادات کیلئے پارٹیاں بدلنا منظور وٹو کا شیوہ ہے، شریف برادران ہی ملک کو ڈاکوؤں اور لٹیروں سے چھٹکارہ دلائیں گے۔انہوں نے کہا کہ منظور وٹو نے ضمنی انتخابات سے بھی سبق نہیں سیکھا،آئندہ انتخابات میں شرمناک شکست ان کا مقدر ہوگی۔واضح رہے کہمنظور وٹو نے کہا تھا کہ شریف برادران کا بندوبست کس طرح کرنا ہے، معلوم ہے

یہ بھی پڑھیں  ہوسکتا ہے الطاف حسین گورنرسندھ کوغیر جانبدارثابت کرنا چاہتے ہوں، خورشید شاہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker