تازہ ترینفن فنکار

گلوکارہ حمیرا ارشد نے نعتیہ ویڈیو جاری کردی

humera arshadلاہور(نمائندہ پاک نیوز) گلوکارہ حمیرا ارشد نے رمضان المبار ک میں اپنی نعتیہ ویڈیو جاری کردی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گلوکارہ حمیرا ارشد نے بتایا کہ اس سے قبل بھی وہ نعت اور منقبت پڑھ چکی ہیں لیکن پہلی بار نعت کو موسیقی کے ساتھ ریکارڈ کرایاہے ، نعتیہ کلام ناصر علی ناصر کا ہے جبکہ کمپوزیشن ساجی علی نے تیار کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  عوامی مسائل کے خا تمے کے لیے میدان عمل میں آیا ہو ں،عمران حسین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker