پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد(پاک نیو) وزیراعظم عمران خان سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہا کہ پاک بحریہ کی تمام ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں میں پاک بحریہ کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ نے وزیراعظم کو پاکستان نیوی کی آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے سمندری حدود کے تحفظ میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ کی تمام ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ اسجد اقبال نے جیت لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker