پاکستانتازہ ترین

نیب نے شہباز شریف کو حراست میں لے لیا

لاہور(پاک نیوز) صاف پانی کمپنی سکینڈل میں نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا۔ یاد رہے صاف پانی کمپنی سکینڈل میں سابق سی ای او وسیم اجمل کو بھی گرفتار کیا گیا تھا جنہوں نے مہنگے ٹھیکے دینے کا ملبہ شہباز شریف پر ڈالا تھا۔وسیم اجمل نے اپنے بیان میں کہا تھا سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے کہنے پر لوکل کی بجائے انٹرنیشنل کمپنیوں کو ٹھیکے دیئے گئے اورجو ٹھیکے دیئے گئے ہیں وہ مہنگے دیئے گئے ہیں،انہوں نے کہا کہ 4 افسران اور 2 بورڈ ممبرز نے بھی مداخلت کی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button