شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / امریکا سے بھیک نہیں مانگتے، اسلحہ پیسوں سے خریدتے ہیں ، شہزادہ محمد بن سلمان

امریکا سے بھیک نہیں مانگتے، اسلحہ پیسوں سے خریدتے ہیں ، شہزادہ محمد بن سلمان

ریاض(ڈیسک نیوز)سعودی  ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہم سعودی قوم کے دفاع اور اس کی حفاظت کے لیے کسی سے مفت میں کچھ نہیں لیتے اور اپنے دفاع کے بدلے میں کسی کو کچھ  بھی نہیں دیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہمارے تعلقات مثالی ہیں۔ سعودی عرب امریکا سے اسلحہ مفت میں نہیں لیتا بلکہ اپنے پیسوں سے خریدتا ہے۔امریکی میڈیا کودیئے گئے  اپنے  ایک انٹرویو میں محمد بن سلمان نے کہا کہ 2021ء تک سعودی عرب کی تیل کمپنی ‘ارامکو’ کے اثاثے ایک ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔صدر ٹرمپ کے بیان ردعمل میں سعودی ولی عہد کا کہنا ہے کہ امریکااورسعودی عرب کےتعلقات میں تبدیلی نہیں آئی،ٹرمپ کےساتھ کام کرناپسند ہے

error: Content is Protected!!