شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 462 رنز کا ہدف

پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 462 رنز کا ہدف

دبئی (نمائندہ سپورٹس نیوز ) پاکستان نے آسٹریلیا کو دبئی ٹیسٹ جیتنے کیلئے 462 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 181 رنز 6 وکٹ پر ڈکلیئر کر دی۔پاکستان کی جانب سے امام الحق 48 ، اسد شفیق 41 اور حارث سہیل 39 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے ۔پاکستان نے پہلی اننگز میں 482 اور دوسری میں 6 وکٹوں پر 181 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی تھی، آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 202 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی

یہ بھی پڑھیں  جھنگ:پولیو مہم کامقصد اس موذی مرض کوجڑ سے اکٹھار کر ملک کو فری پولیو قراردیناہے