شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

راولپنڈی(پاک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے جہاں قیام کے دوران وہ برطانوی سول و ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔آئی ایس پی آر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ برطانیہ میں قیام کے دوران آرمی چیف میزبان ملک کی سول و ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جن میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون بڑھانے سمیت امور پر گفتگو ہو گی

error: Content is Protected!!