شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / سعد رفیق اور سلمان رفیق کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

سعد رفیق اور سلمان رفیق کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(بیوروچیف) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی، سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق فیصلہ سننے سے قبل ہی عدالت سے چلے گئے تھے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سعد رفیق کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

یہ بھی پڑھیں  بلدیاتی انتخابات : پنجاب کے 3 ہزار 551 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار
error: Content is Protected!!