شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / عثمان ڈار کی بطور چیئر مین یوتھ پروگرام تعیناتی کیخلاف قرارداد جمع

عثمان ڈار کی بطور چیئر مین یوتھ پروگرام تعیناتی کیخلاف قرارداد جمع

لاہور (پاک نیوز) عثمان ڈار کی بطور چیئر مین یوتھ پروگرام تعیناتی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی، قرارداد مسلم لیگ ن کی حنا پرویز بٹ نے جمع کرائی۔لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ عثمان ڈار کی بطور وزیر اعظم یوتھ پروگرام تعیناتی قوائد وضوابط سے ہٹ کر کی گئی ہے، جعلی ڈگری ہولڈر کو یوتھ پروگرام کا چیئر مین مقرر کر دیا ہے۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت عثمان ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن واپس لے

error: Content is Protected!!