شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / انتخابی اخراجات کی تفصیلا ت جمع نہ کرانے پر شاہدخاقان کی جیت کا نوٹیفیکیشن روک دیا گیا

انتخابی اخراجات کی تفصیلا ت جمع نہ کرانے پر شاہدخاقان کی جیت کا نوٹیفیکیشن روک دیا گیا

لاہور(پاک نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے 124 سے شاہد خاقان عباسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا ۔لاہور کے باقی 3 حلقے جن میں این اے 131، پی پی 164 اور پی پی 165 شامل ہیں ، میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے ابھی تک اپنے انتخابات کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہیں کروائیں جس کی وجہ سے انکی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ میں اسکول بند کروانے پر طلباء نے احتجاجاً ٹرین روک دی، مخالفین کا پتھراؤ