شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / اپوزیشن کو فی الفور آگے بڑھنا چاہیے اور مضبوط اتحاد بنانا چاہیے،مشاہد اللہ

اپوزیشن کو فی الفور آگے بڑھنا چاہیے اور مضبوط اتحاد بنانا چاہیے،مشاہد اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر مشاہد اﷲ خان نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے حکومت سے نجات حاصل کرنے کے بیان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کو فی الفور آگے بڑھنا چاہیے اور مضبوط اتحاد بنانا چاہیے۔آصف زرداری کی پریس کانفرنس پر اپنے رد عمل میں انہوں نے کہا کہ حکومت کی نا اہلی بہت کم وقت میں سامنے آنے کی بات تو پاکستان کا بچہ بچہ کہہ رہا ہے اور آصف علی زرداری ان کی آواز بنے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ حکومت کی جانب سے انتہائی بیدردی کے ساتھ ملک کے حالات خراب کئے جارہے ہیں اور معیشت کے ساتھ بد ترین سلوک کیا جا رہا ہےمشاہد اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے تو بہت اچھے حالات میں ملک چھوڑا تھا اور اس وقت ساڑھے 18 ارب ڈالر کے ذخائر موجود تھے جو آج 8 ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔ موجودہ حکمران کب تک جھوٹ بولیں گے۔ یہ منتخب نہیں بلکہ غیر حقیقی اور زور زبردستی سے لائی ہوئی حکومت ہے اس لئے ان کے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں اور حکومت کو خود بھی یہ معلوم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے مقابلے میں کوئی پارٹی یا غیر حقیقی حکومت زیادہ اہم نہی

یہ بھی پڑھیں  سرائے مغل:ہلہ ہائی سکول میں داخلہ نہ ملنے سے کئی طلبا کا تعلیمی مستقبل داؤ پرلگ گیا