پاکستانتازہ ترین

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پھر موخر

اسلام آباد(پاک نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ایک بار پھر موخر کر دی۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں دونکاتی ایجنڈ ے پر غور کیا گیا۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ بجلی کے واجبات کی وصولی کا عمل بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وصولیوں کا عمل بہتر ہونے تک بجلی کی قیمت نہیں بڑھانے دوں گا، بدھ کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس بلایا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button