تازہ ترینکھیل

شعیب ملک باپ بن گئے

لاہور(پاک نیوز) سپورٹس کی دنیا کی مشہور جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا ایک پیارے سے بیٹے کے والدین بن گئے، پاپا بننے کی خبر خود شعیب ملک نے مداحوں کو سنائی۔تفصیلات کے مطابق، کرکٹر شعیب ملک اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا ماما پاپا بن گئے، جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، پاپا بننے کی اطلاع شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو دی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!