پاکستانتازہ ترین

یوٹیوب ایک ہفتے میں کھول دی جائیگی، رحمان ملک

you toubاسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ   دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو شیرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب کو فلٹریشن ساؤفٹ ویر کے بعد ایک ہفتے میں کھول دی جائے گی۔ دارالحکومت اسلام آباد میں میڈٰیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر موبائل سروس عارضی طور پر معطل کی گئی۔ وزیر داخلہ کے بقول غیر قانونی سمز بند کرنا بہت ضروری ہے غیر رجسٹرڈ اور جعلی موبائل سمز دہشت گردی کے لیے استعمال کی جاتی ہیں  اور دہشت گردموبائل فون کے ذریعے معلومات کا تبادلہ کرتے ہیں ۔ رحمان ملک نے کہا کہ کراچی دھماکے میں بھی موبائل فون استعمال کی گئی جب  کہ  یکم فروری سے تمام سمز رجسٹرڈ کر ا لی جائیں

یہ بھی پڑھیں  عمران خان نظر بند

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker