شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی ﷺ 21 نومبر کو ہو گی

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی ﷺ 21 نومبر کو ہو گی

کراچی(پاک نیوز) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی جانب سے کیئے گئے اعلان کے مطابق ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 10 نومبر کو ہو گی جبکہ عید میلاد النبیﷺ 21 نومبر کو ہو گی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان کے کسی بھی حصے سے چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی، صفر کا مہینہ تیس دن کا ہو گا اور یکم ربیع الاول بروز ہفتہ دس نومبر کو ہو گی، اسی طرح عید میلاد النبی ﷺ اکیس نومبر کو ہو گی

یہ بھی پڑھیں  پہلی حج پروازاسلام آباد سےمدینہ منورہ کےلیے روانہ