شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لاہور کی احتساب عدالت میں پیش

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لاہور کی احتساب عدالت میں پیش

لاہور(پاک نیوز) قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف کو پروڈکشن آرڈر ختم ہونے کے بعد احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا، حمزہ شہباز بھی عدالت میں موجود ہیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ تفصیل کے مطابق شہباز شریف کو پی آئی اے فلائٹ کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور کی احتساب عدالت میں لایا گیا، نیب کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائیگی، جس کے بعد اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کو سخت سکیورٹی حصار میں نیب آفس ٹھوکر نیاز بیگ منتقل کر دیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  عوام کی دہائی، عافیہ صدیقی کی رہائی