شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کل پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کھیلا جائیگا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کل پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کھیلا جائیگا

سینٹ لوسیا (نمائندہ سپورٹس)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں (کل) اتوار کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کھیلا جائیگا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایوانٹ میں شامل دس ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ میگا ایونٹ میں فائنل سمیت کل23 میچز کھیلے جائیں گے۔ چار میچز کےعلاوہ میگا ایونٹ کے تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہونگے۔ گروپ میچز کے بعد چار ٹیمیں میگا ایونٹ کے سیمی فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرینگی جن کے درمیان میگا ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز 22 نومبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان فائنل میچ 24 نومبر کو کھیلا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں  فخرو بھائی کس سے ناراض ہوکرمستعفی ہوئے؟