تازہ ترینعلاقائی

کوٹرھاداکشن:اے سی سیف اللہ کی زیرصدارت امن کمیٹی کا اجلاس

کوٹرھاداکشن(رپورٹ ملک عبدالعزیز)عیدمیلادالنی( ص) شایان شان طریقے سے منانے کے ساتھ سیکیورٹی کے حوالے سے امن کمیٹی کے ممبران کے ساتھ ساتھ بار ممبران انجمن تاجرآن عمائدین شہر مختلف سرکاری محکموں کے آفسرآن کا زیر صدارت اے سی کوٹ رادھا کشن سیف اللہ ساجد اہم اجلاستفصیلات کے مطابق اے سی کی زیر صدارت آج تحصیل ریونیو آفس میں مختلف سرکاری محکموں کے آفسرآن و امن کمیٹی کے اراکین عمائدین شہر کا اجلاس ہوا جس میں جشن عید میلادالنبی( ص) شایان شان طریقے سے منانے کے ساتھ میلاد کے جلوس میں سیکیورٹی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں اہم فیصلے کیے گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker