شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / واثق قیوم عباسی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نئے چئرمین نامزد

واثق قیوم عباسی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نئے چئرمین نامزد

لاہور(پاک نیوز) واثق قیوم عباسی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نئے چئرمین منتخب ہوگئے۔69 ویں بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس کی صدارت کی ۔ جس میں نو منتخب چئیرمین کو پیف کی متعلق بریف کیا گیا۔ پیف پارٹنرز کی جانب سے نو منتخب چئیر واسق قیوم عباسی کو خوش آمدید کہا اور امید کی کہ ان قیادت میں پیف مزید ترقی کرے گا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : وائیٹ کالرکرائم کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہے . ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اسد علوی