شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پیف کےنومنتخب چئیرمین واثق قیوم عباسی کو خوش آمدید کہتے ہیں۔پیف پارٹنرز ضلع قصور

پیف کےنومنتخب چئیرمین واثق قیوم عباسی کو خوش آمدید کہتے ہیں۔پیف پارٹنرز ضلع قصور

قصور(نامہ نگار) پیف پارٹنرز قصور نے واثق قیوم عباسی کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا چئیرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کی زیر قیادت پیف مزید ترقی کرے گا۔ پیف پارٹنرز نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ نومنتخب چئیرمین پیف پارٹنرز کی مشکلات کو مدنظررکھتے ہوئے کم ازکم فی بچہ 100 روپےفیس میں اضافہ کریں گے اور سکول کینسل جیسے کالے قانون کو ختم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیف  پارٹنرزاتنی کم فیس میں بھی بھی شاندار رزلٹ دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  3مارچ کو انشاء اللہ جیت رائے تیمور حیات خان بھٹی کی ہی ہو گی، عمران خان