شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / کوٹرھاداکشن:ٹاسک فورس و لیسکو سب ڈویژن کی کاروائی، بارہ بجلی چورگرفتار

کوٹرھاداکشن:ٹاسک فورس و لیسکو سب ڈویژن کی کاروائی، بارہ بجلی چورگرفتار

کوٹ رھاداکشن(رپورٹ ملک عبدالعزیز)ٹاسک فورس و لیسکو سب ڈویژن کی کاروائی بارہ بجلی چور قابو میں آ گے متعدد گرفتار متعدد فرار مقدمہ درج کروانے کے شفارشاتتفصیلات کے مطابق ضلعی ٹاسک فورس تحصیل کے سربراہ اے سی کوٹ رادھا کشن سیف اللہ ساجد ممبران نائب تحصیلدار و پولیس فورس ہمراہ وزیر اعظم ٹاسک فورس ایس ڈی او واپڈا ودیگر ملازمین لیئق احمد طاہر اسلام محمد اشرف نے نواحی دیہات بھمبہ خورد گنڈا سنگھ والا حویلی نی والی اور جھلار پیراں والا میں چھاپے مارے اور بارہ کے قریب بجلی چور ڈائریکٹ مین کیبل سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گے جن کی ایف آئی آر کے شفارشات بھجوا دیں گیں

یہ بھی پڑھیں  آج سے 17 برس قبل پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنایا