شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / بلاول بھٹو کا حکومت کے 100 دن مکمل ہوتے ہی ناکامیاں سامنے لانے کا فیصلہ

بلاول بھٹو کا حکومت کے 100 دن مکمل ہوتے ہی ناکامیاں سامنے لانے کا فیصلہ

لاہور(پاک نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے 100 روز مکمل ہونے پر حکومتی ناکامیاں سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے تحریک انصاف نے معیشت کے بہت دعوے کیے مگر اب تک نتیجہ صفر ہے، وزیراعظم نے اسمبلی کے فلور پر سوالوں کے جواب دینے کا دعویٰ کیا تھا، مگر عمران خان ایوان کا رخ ہی نہیں کر رہے۔ انہوں نے کہا وزیراعظم خود تو کیا وزراء بھی اسمبلی ایوان میں جواب دینے کے لیے تیار نہیں

یہ بھی پڑھیں  ے نظیر قتل کیس: پیپلز پارٹی کا فیصلے کے خلاف 3 اپیلیں دائر کرنے کا اعلان