شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / وزیراعظم نے سعودی ولی عہد سے تحفہ ملنے والی قیمتی گھڑی خزانے میں جمع کرا دی

وزیراعظم نے سعودی ولی عہد سے تحفہ ملنے والی قیمتی گھڑی خزانے میں جمع کرا دی

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے حب الوطنی کی نئی مثال قائم کر دی، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے تحفے میں ملنے والی انتہائی قیمتی گھڑی قومی خزانے میں جمع کرا دی ہے۔سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کو 1 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کی   شوپارڈ   کمپنی کی گھڑی تحفے میں دی جو وزیراعظم قانون کے مطابق 10 فیصد ادا کر کے اپنے پاس رکھ سکتے تھے مگر انہوں نے اسے قومی خزانے میں جمع کرا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور : قذافی اسٹیڈیم کے گرد دکانیں کل سے 5 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ