شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / تبلیغی جماعت کے امیر عبد الوہاب کا نمازجنازہ ادا کردی گئی

تبلیغی جماعت کے امیر عبد الوہاب کا نمازجنازہ ادا کردی گئی

لاہور(نمائندہ پاک نیوز)تبلیغی جماعت کے امیر عبد الوہاب کا نمازجنازہ ادا کردیا گیا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی،تفصیلات کے مطابق تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبد الوہاب اتوار کی صبح طویل علالت کے بعد 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے،مرحوم کا نماز جنازہ تبلیغی جماعت کے مرکز رائیونڈ میں بعد نمازِ مغرب ادا کیا گیا، جنازہ گاہ کو 2 حصوں میں تقسیم کیا گیا تھاجس میں سے ایک کو وی آئی پی اور جماعت کے مرکزی عہدیداران جبکہ دوسرے حصے کو مختلف شہروں سے آنے والے افراد کے لیے مختص کیا گیا،جنازے میں شرکت کے لیے عوام کا ہجوم امڈ آیا تھا جس کے باعث لاہور کی مختلف شاہراوں پر شدید ٹریفک جام بھی ہوا۔ نماز جنازہ میں سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سمیت دیگر سیا ست دا نو ں نے بھی شر کت کی،حاجی عبدالوہاب نے اپنی زندگی کے کم و بیش 70سال دین کی تبلیغ میں گزارے،یاد

یہ بھی پڑھیں  شریف خاندان میں کوئی اختلاف نہیں، کچھ لوگ باہر سے اختلافات دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں، نوازشریف