تازہ ترینکھیل

فاسٹ باولر محمد عباس کی انجری کے باعث تیسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

لاہور(پاک نیوز) قومی فاسٹ باولر محمد عباس کی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی، یاسر شاہ نے وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری مکمل کرنے پر جما لیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ تین دسمبر سے شروع ہو گا، انجری کا شکار قومی فاسٹ باولر محمد عباس کی ابوظہبی ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ 28 سالہ فاسٹ باولر کا دبئی کے میچ میں فیلڈنگ کے دوران گرنے سے کندھا زخمی ہو گیا تھا۔ محمد عباس دبئی ٹیسٹ میں کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں کر سکے تھے

یہ بھی پڑھیں  جمبر:ادبی تنظیم بزم جمیل کے زیر اہتمام ایک شام شاعر محترم عبد الروف شاہ آف ننکانہ کے نام کا اہتمام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker