پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نوازشریف آج پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھرکاافتتاح کریں گے

nawazاسلام آباد(بیوروچیف) وزیرِ اعظم نواز شریف آج آزاد کشمیر میں پاکستان کے پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھر کا افتتاح کریں گے۔ یہ بجلی گھر چلنے سے ملک کو سالانہ 10 کروڑ ڈالر کی بچت ہو گی ۔حب پاور کمپنی کے تحت دریائے جہلم پر بننے والے اس بجلی گھر سے 84 میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ یوں ایک لاکھ پینتیس ہزار ٹن خام تیل کی بچت ممکن ہو گی۔اس بجلی گھر کی تعمیر چالیس ماہ کے قلیل عرصے میں مکمل ہوئی ہے۔یہاں سے پیدا ہونے والی بجلی نیشنل گرڈ میں آجانے کے بعدسالانہ دس کروڑڈالر کی بچت ہوگی جبکہ بجلی کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : بہبود آبادی پروگرام کی کامیابی کیلئے منظم آگہی مہم کا دائرہ شہروں اور دیہاتوں کیساتھ ساتھ دور دراز علاقوں تک وسیع کیا جائے . ڈپٹی کمشنر عامر عقیق خاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker