پاکستانتازہ ترین

اوگراکیس، دو وعدہ معاف گواہ سامنے آگئے

toqeerاسلام آباد (مانیٹر نگ سیل)اوگراکیس کی تفتیش کے دوران دو وعدہ معاف گواہ سامنے آگئے ہیں۔کاروباری شخصیت کاشف سلیم اور ایک سیاسی شخصیت کے بیٹے شہزاد سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ توقیر صادق نے لوٹی ہو ئی رقم سے کاشف کو 6کروڑ روپے منافع کیلئے دیئے تھے جس سے کاروبار کرکے انہوں نے کروڑوں روپے کمائے جبکہ سابق ایم پی اے خالد بھٹی کے صاحبزادے شہزاد سلیم نے بوگس سی این جی لائسنسوں کی مد میں کروڑوں روپے کمائے ۔ نیب نے دو نوں گواہوں کے بیانات ریکارڈ کا حصہ بنا لئے ہیں ۔شہزاد بھٹی نے گزشتہ سال نیب کو ایک کرو ڑ60لاکھ روپے ادا کئے تھے جبکہ کاشف کی طرف سے ایک کروڑ 36لاکھ کی پہلی قسط نیب کو ادا کردی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: حاملہ عورت نےجھگڑے کے باعث گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker