شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / ریلوے انتظامیہ کا عوام کو90 دن کی ایڈوانس بکنگ پر 5 فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان

ریلوے انتظامیہ کا عوام کو90 دن کی ایڈوانس بکنگ پر 5 فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان

لاہور(پاک نیوز) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیشِ نظر 90 دن کی ایڈوانس بکنگ پر 5 فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیاہے۔ یہ رعایت تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی۔اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی کے نواحی گاؤں سے دو سالہ بچے کی نعش برآمد