شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / کوٹرھاداکشن:دھند کے باعث موٹر سائیکل گدھا گاڑی میں ٹکرا،ایک شخص ہلاک دوسرا شدید زخمی

کوٹرھاداکشن:دھند کے باعث موٹر سائیکل گدھا گاڑی میں ٹکرا،ایک شخص ہلاک دوسرا شدید زخمی

کوٹرھاداکشن(رپورٹ ایم عبدالعزیز )دھند کے باعث موٹر سائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرانے سے 45 سالہ مہمان آیا ہوا صابر نامی شخص ہلاک ساتھی رمضان شدید زخمی محمد صابر نامی شخص ۔ جو ک چھچر داو کے کلاں کا رہائشی بھوئے آصل مہمان آیا ہوا تھا آج صبح کےوقت اپنے ساتھی رمضان کے ہمراہ موٹر سایکل پر سوار ہو کر جا رہا تھا کہ کوٹ تادھا کشن رائے ونڈ روڑ پر گھنیکے کے قریب دھند کے باعث گدھا گاڑی سے ٹکرا گیا جس کی وجہ صابر موقع پر ہلاک جب کہ ریسکیو 1122 نے زخمی رمضان کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال رائے ونڈ منتقل کر دیا

یہ بھی پڑھیں  شہباز شریف لندن کے نجی دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے