شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا

ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا

کراچی(پاک نیوز) یکم ربیع الثانی اتوار9 دسمبر 2018 کو ہوگی،چیئرمین رویت ہلال کمیٹیکراچی میں مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس کے اختتام ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ربیع الثانی کا چاند نظر آنے کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ چاند نظر آنے کی شہادتیں ملک کے مختلف حصوں سے موصول ہوئیں جس کی بنیاد چاند کا اعلان کیا گیا۔ یکم ربیع الثانی کل 9 دسمبر بروز اتوار ہوگی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج چاند نظر کے واضح امکانات ظاہر کیے گئے تھے

یہ بھی پڑھیں  سرائے مغل:بجلی کی تار لگانے کے جھگڑے پرمسلح افراد نے فائرمارکر ایک شخص کو قتل کردیا