پاکستانتازہ ترین

مصر کے سبکدوش صدر مرسی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

marci قاہرہ(ڈیسک رپورٹر)فوجی اقدام کے نتیجے میں برطرف کئے جانے والے مصر کے منتخب صدر محمد مرسی کے خلاف بغاوت کا مقدمی چلانے کی کاروئی شروع کر دی گئی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سبکدوش صدر اور فوج کی منظور نظر عبوری حکومت نے مصحالحت کے مذکرات ناکام کے بعد صدر مرسی کے خلاف قانونی کاروئی اور تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔تفتیش کاروں نے ریپبلیکل گارڈ ہیڈ کواٹر میں صڈر مرسی سے طویل تفتیش کی ہے ۔ صدر مرسی پر الزام ہے کہ انہوں نے 2011ءمیں غیر ملکی اسلامی گرپوں ہماس اور حزب اللہ کی مدد کی اوت انہیں جیلیوں سے فرار کروایا۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان: کورونا سے مزید 54 افراد انتقال کرگئے

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker