تازہ ترینکھیل

قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ سپورٹس) وزیر اعظم نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کو تیز ترین 200 وکٹوں کا عالمی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے بنی گالا میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹوں کا عالمی ریکارڈ بنانے پر گگلی ماسٹر کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مصروفیات کے باعث انہیں کرکٹ دیکھنے کا کم ہی وقت ملتا ہے لیکن وہ ٹیم کی کارکردگی کی اپ ڈیٹ حاصل کرتے رہتے ہیں اور ان کی نیک تمنائیں ہمیشہ پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں

یہ بھی پڑھیں  برطانیہ آل پارٹیزکاروہنگیا مسلم کمیونٹی سے اظہاریکجہتی کے لیے 21 جون کو احتجاجی مظاہرے کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker