پاکستانتازہ ترین

خفیہ فنڈ کیس، مالیاتی ضابطے کی شق 5/37کالعدم قرار

supreem courtاسلام آباد(بیوروچیف) سپریم کورٹ نے میڈیا کمیشن سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے جو 20صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصلہ جسٹس خواجہ نے پڑھ کر سنایا جس کے مطابق بے ضابطگیوں کے سدباب کی خاطرکھاتوں کی جانچ پڑتال کرنا لازمی ہے۔ فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ کوئی بھی خفیہ کھاتا آڈٹ سے مستثنیٰ نہیں، آڈیٹرجنرل کو ہدایت کی جاتی ہے کہ خفیہ کھاتوں سے متعلق پیشہ وارانہ جائزہ لیا جائے۔ عدالت نے مالیاتی ضابطے کی شق 5/37کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا ہک فی الوقت خفیہ کھاتوں کا حساب تصدیق ناموں کے ذریعے غیرشفاف انداز میں رکھا جاتا ہے،عدالت آڈیٹرجنرل کی رپورٹ صدر گورنر اور دیگر نمائندوں کو دینا لازمی ہے۔ فیصلے میں حضرت عمررضی اللہ عنہ کے کی خلافت کے دور کو حوالہ بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker