تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:ون پاؤنڈ فش گانا گا کرعالمی شہرت حاصل کرنے والے سنگر سیٹھ شاہد نذیر کے اعزاز میں استقبالیہ

shahid-nazeerپتوکی(ندیم رضا خاں سے) ون پاؤنڈ فش گانا گا کر عالمی شہرت حاصل کرنے والے سنگر سیٹھ شاہد نذیر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب۔ اہم شخصیات کی شرکت ۔تفصیلات کے مطابق ون پاؤنڈ فش گانا گا کر عالمی شہرت حاصل کرنے والے سنگر سیٹھ شاہد نذیر کے اعزاز میں قومی اسمبلی کے رکن رانا محمد اسحاق خاں نے استقبالیہ دیا ۔تقریب میں نجی ٹی وی چینل کے میزبان سہیل وڑائچ ، سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری رانا محمد حیات خاں، مسلم لیگ ن سٹی پتوکی کے صدر پرویز اقبال بٹ، ریجنل یونین آف جرنلٹس ضلع قصور کے صدر تنویر اسلم خاں ، مرکزی انجمن تاجران پتوکی کے سرپرست اعلیٰ حاجی محمد ارشد گولڈن، نائب صدر حاجی محمد آصف سعید، مسلم لیگ ن ضلع قصور کے سینئر نائب صدر حاجی محمد اسلم ، یونین کونسل حلقہ 21کے سابق ناظم چوہدری ریا ض احمد، مارکیٹ کمیٹی پتوکی کے چیرمین چوہدری ناصر صدیق ، مسلم لیگ ن لائر ز فورم تحصیل پتوکی کے صدر راجہ رستم ظہیر ایڈووکیٹ ، چوہدری محمد ابراہیم ایڈووکیٹ، یونین کونسل حلقہ 23کے سابق ناظم ڈاکٹر محمد اسلام، سابق ایم پی اے حاجی چوہدر ی بدر الدین ، یونین کونسل 21کے سابق نائب ناظم چوہدری حامد محمود ، یونین کونسل چھانگا مانگا کے سابق ناظم رانا واجد علی سمیت سینکڑوں شخصیات نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈاکٹر جیسے پیشے سے وابستہ افراد کی غیر ذمہ داری کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، کمشنر ساہیوال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker