تازہ ترینعلاقائی

فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز ملتان ڈویژن کی تقریب حلف برداری 25 دسمبرکو ہوگی

ملتان(نامہ نگار)فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز ملتان ڈویژن ،ڈسٹرکٹ ملتان، تحصیل ملتان سٹی اور تحصیل ملتان صدر کی تقریب حلف برداری مورخہ 25 دسمبر بروز منگل بوقت 12 بجے دن بمقام ٹی ہاوس نزد آرٹس کونسل ملتان منعقد ہو گی جس کے مہمان خصوصی مخدوم شاہ محمود حسین قریشی، وزیر خارجہ پاکستان ہونگے ۔ مہمانان اعزاز ڈاکٹر اختر ملک صوبائی وزیر ،حاجی جاوید اختر انصاری مشیر وزیراعلی، ندیم قریشی ایم پی اے ، شمشیر احمد خان سی ای او ملتان ، کے جی شاد چئیرمین ملتان بورڈ و دیگر ممتاز شخصیات جلوہ افروز ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker