پاکستانتازہ ترین

صدارتی انتخاب 6 اگست کو کرانے کا فیصلہ

election officeاسلام آباد(بیوروچیف) ملک کے صدارتی انتخاب 6 اگست کو کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ کے مطابق الیکشن کا شیڈول حتمی منظوری کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو بھجوایا جو منظور کرلیا گیا۔ شیڈول کے مطابق صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی 24جولائی کو وصول کئے جائیں گے اور ان کی جانچ پڑتال 26جولائی کو ہوگی۔ 29جولائی تک کاغذات نامزدگی واپس لئے جاسکیں گے، 6اگست کو پولنگ اور 7اگست کو حتمی نتیجے کا اعلان ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : آوٹ آف ٹرن پروموشن حاصل کرنے والے ضلع اوکاڑہ کے پولیس افسران سے محمد فیصل رانا کی میٹنگ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker