شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / حکومت کوکام کرنےکا موقعہ دیاجائے،فلم سٹار ریشم

حکومت کوکام کرنےکا موقعہ دیاجائے،فلم سٹار ریشم

لاہور(نمائندہ شوبز)فلم سٹار ریشم بھی حکومت کے دفاع کے لیے میدان میں آگئی اور کہا ہے کہ حکومت کو کام کر نے کا موقعہ دیا جائے امید ہے وزیر اعظم عمران خان ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران ریشم نے کہا کہ ملک میں جتنےمسائل ہیں انکو دنوں میں حل کر نا ممکن نہیں اس میں وقت لگے گا اس لیے اپوزیشن جماعتوں اور عوام کو چاہیے کہ انکو کام کر نے کا موقعہ دیں یقینی طور پر عمران خان ملک کو مسائل سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کر نے کا وعدہ ضرور پور ا کر یں گے

یہ بھی پڑھیں  ضلع ڈیرہ غازیخان میں 29 اشیائے خوردو نوش کے سرکاری نرخ ایک ماہ تک موثر