پاکستانتازہ ترین

صدر کیلئے مسلم لیگ نے چارناموں پرغورشروع کردیا

nawazاسلام آباد (بیوروچیف)مسلم لیگ ن نے صدارتی امیدوار کیلئے چار ناموں پر غور شروع کردیاہے ۔ وزیراعظم ہاﺅس میں ہونیوالے مسلم لیگ ن کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں صدارتی اورضمنی انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیااور پارلیمانی بورڈ نے اپنی سفارشات  پیش کیں۔ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں صدارتی الیکشن کے حوالے سے چار ناموں پر غور کیا گیاجن میں اقبال ظفر جھگڑا، غوث علی شاہ،سرتاج عزیز اور ممتاز بھٹوشامل ہیں۔اجلاس میں پرویز رشید ،اسحاق ڈار ،چوہدری نثار اور شہباز شریف سمیت دیگر نے شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی ٹول پر حادثہ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker