شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پاکستانی گلوکار اخلاق احمد کے مداح آج ان کی 73 ویں سالگرہ منارہے ہیں

پاکستانی گلوکار اخلاق احمد کے مداح آج ان کی 73 ویں سالگرہ منارہے ہیں

لاہور(نمائندہ شوبز) پاکستانی پلےبیک سنگراخلاق احمد کے مداح آج ان کی تہتتر ویں سالگرہ منارہے ہیں ۔ان کےگائے ہوئے گیت آج بھی کانوں میں رس گھول رہے ہیں۔اخلاق احمد10 جنوری 1946ء کو پیدا ہوئے تھے۔ میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے بعد انہوں نے اپنی فنی سفر کا آغاز کراچی میں اداکار ندیم اور مسعود رانا کے ساتھ ایک سٹیج پرفارمنس سے کیا اور پھر تینوں سنگیت کے افق پر ستارے بن کر چمکے۔ اداکار ندیم نے 1974ء نے اپنی ذاتی فلم مٹی کے پتلے میں اخلاق احمد کے آواز میں ایک نغمہ شامل کیا اور لاہور ہی میں موسیقار روبن گھوش نے اخلاق احمد کی آواز میں اپنی فلم چاہت کا ایک نغمہ ساون آئے، ساون جائے ریکارڈ کروایاجو اخلاق احمد کے فلمی 

یہ بھی پڑھیں  یومِ مئی۔۔کیا محنت کشوں کو حقوق مل گئے؟